بندوبست قانونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بندوبست جس میں مال گزاری کی تشخیص اول مرتبہ کی جائے اور کاغذات حقیقت پہلی مرتبہ تحریر ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بندوبست جس میں مال گزاری کی تشخیص اول مرتبہ کی جائے اور کاغذات حقیقت پہلی مرتبہ تحریر ہوں۔